Saturday 27 June 2015

تو کیا تم اتنی ظالم ہو ؟ مرے تیمار داروں سے مسیحا جب یہ کہہ دیں گے دوا تاثیر کھو بیٹھی دُعا کا وقت آ پہنچا یہ بیماری بہانہ تھی قضا کا وقت آ پہنچا تو کیا تم اتنی بے حس ہو.....! یقیں اس پر نہ لاؤ گی تو کیا تم اتنی ظالم ہو مجھے ملنے نہ آؤ گی ؟؟؟؟؟

No comments:

Post a Comment