Saturday 27 June 2015

یہ ایک بہت بڑی بات ہے۔ ’’خاموش لوگ‘‘ در اصل اللہ کے خاص بندے ہوتے ہیں۔ الجھاؤ ان کی فطرت کا خاصہ نہیں ہوتا۔ اگر ان پر زیادتی یا ظلم مسلط کر دیا جائے تو بھی وہ محض وضاحت کر کے خاموش ہو جاتے ہیں۔ ان کا مقدمہ لڑنے والا اللہ ہوتا ہے اور فرشتے ان کی طرف سے جواب دیتے ہیں۔ ہم نادانوں کو اس کا علم نہیں کہ ’’خاموش لوگ‘‘ کتنے طاقتور ہوتے ہیں۔ان سے الجھنے میں بربادی کے سوا کچھ نہیں ملتا۔۔ !!!

No comments:

Post a Comment